شودر کے معنی

شودر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شُو + دَر }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٦ء کو "درگیش نندنی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اس قوم کا ایک فرد","خدمت گار","خدمتی لوگ","گونڈا اور دوسری نیچ قومیں اصل ہندوستانی قوم کی یادگار ہیں یہ ظلم ابد الاباد تک قائم رہے گا اس کا رفع کرنا اب ہندوؤں کے اختیار سے باہر ہے","نیچی ذات","کمینی ذات","ہندوؤں کی چوتھی ذات جو بقول منو برہما جی کے پاؤں سے پیدا ہوئی ہے یہ اصل میں ہندوستان کے اصلی باشندے تھے اُن کو فتح کرنے کے بعد فاتح ہندوؤں نے یہ درجہ دیا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع ندائی : شُودَرو[شُو + دَرو]
  • جمع غیر ندائی : شُودَروں[شُو + دَروں (و مجول)]

شودر کے معنی

١ - ہندوؤں میں ذات کے لحاظ سے سب سے نچلا (چوتھا طبقہ) یا نچلے طبقے کا آدمی جو کہا جاتا ہے کہ برہما کے پانوں سے پیدا ہوا ہے اور اس کا کام اپنے اونچے تین طبقوں کے لوگوں کی خدمت گزاری ہے، اچھوت۔

"اس سے سلوک بھی شودروں جیسا کیا گیا تھا۔" (١٩٨٨ء، سائنسی انقلاب، ١٥١)

شودر کے مترادف

اچھوت, چمار, ذلیل, نجس, نیچ

اچھوت, بھنگی, بھیل, پلید, چمار, چُوڑھا, چوہڑے, خدمتگار, ذلیل, رذیل, سفلہ, گندہ, ناپاک, نجس, نیچ, ٹہلوا, کمینہ

شودر english meaning

A man of the fourth or servile caste of the Hindus

Related Words of "شودر":