شکر گزار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shukar guzaar meanings and details

شکر گزار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شُکْر گُزار }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |شکر| کے بعد فارسی مصدر |گزاردن| سے صیغہ امر |گُزار| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧١٨ء کو "دیوانِ آبرو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["احسان فراموش","احسان ماننے والا","احسان مند","احسان ناشناس","حق شناس","سپاس گزار","نمک حلال"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : شُکْر گُزاروں[شُکْر + گُزا + روں (و مجہول)]

شکر گزار کے معنی

١ - شکر ادا کرنے والا، احسان ماننے والا، ممنون۔

"بہت سے رہبر ہماری قوم و ملت میں پیدا ہوئے اور ہم ان کی خدمات اور کارگزاریوں کے دل سے ممنون و شکر گزار ہیں۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ٩٣)

شکر گزار کے مترادف

احسان مند, سپاس گزار

ثناگر, شاکر, متشکر, مدّاح, ممنون, ناسپاس

شکر گزار or shukar guzaar english Translation

singing warbling

محاورات

  • شکر گزار ہونا
  • شکر گزاری
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!