شکستہ حال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shikastah-hāl meanings and details
شکستہ حال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شِکَس + تَہ + حال }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ صفت |شکستہ| کے ساتھ عربی اسم کیفیت |حال| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٨٣ء کو "دربارِ اکبری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آفت زدہ","بے کس","پریشان حال","پریشاں حال","تبہ حال","خستہ حال","زدہ حال","مصیبت زدہ"]
اسم
صفت ذاتی
شکستہ حال کے معنی
١ - پریشان، خستہ حال۔
اجل نے گھیر لیا ہو تو راہ کیسے ملے شکستہ حالوں کو آخر پناہ کیسے ملے (١٩٨٤ء، سمندر، ١٨٥)
شکستہ حال کے مترادف
غریب
بیچارہ, غریب, محتاج
شکستہ حال or shikastah-hāl english Translation
foolish bargainin straitened circumstances
شاعری
- عشاق مستحق ترحم ہیں اے عزیز
ان کے شکستہ حال پہ سختی روا نہیں