شکلیات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shakliyaat meanings and details

شکلیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَک + لی + یات }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم |شکل| کے ساتھ |یات| بطور لاحقۂ جمع بڑھانے سے |شکلیات| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٨ء کو "الجی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["شکل "," شَکْل "," شَکْلِیات"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - جمع )

شکلیات کے معنی

١ - [ سائنس ] شکلیات وہ حصۂ علم ہے جس میں پودوں کی پہچان اور بیرونی شکل پر بحث کی جاتی ہے۔

"شکلیات۔ کلاڈو فورا کا نباتی جسم شاخ دار رشتکوں پر مشتمل ہوتا ہے اس کے پودے شاخدار بیخ نما کے ذریعے کسی سطح سے چپکے ہوئے ہوتے ہیں۔" (١٩٦٨ء، الجی، ٦٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!