شکی کے معنی
شکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَک + کی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |شک| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |شکی| بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "تحفۃ المومنین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]
شَکّ شَکّی
اسم
صفت نسبتی
شکی کے معنی
"خدا اس شخص کو گمراہ کرتا جو حد سے بڑھ جاتا ہے اور شکی ہوتا ہے۔" (١٩٠٤ء، مقالات شبلی، ٥١:١)
"اگر ان کے کہنے کے مطابق کوئی بات ہو بھی جاتی، تو دوسرے حیلے نکال کھڑے کرتے طبیعتیں ہی خدا نے شکی پیدا کی تھیں۔" (١٨٩٥ء، ترجمہ قرآن مجید، نذیر احمد (حاشیہ) ٣)
شکی کے مترادف
متشکک, بدظن, بدگمان
بدظن, بدگمان, متذبذب, وہمی, ڈانواںڈول
شکی کے جملے اور مرکبات
شکی مزاج
شکی english meaning
(Plural) of نصیحت N.F.*(see under شک N.M.*)sceptical
شاعری
- جہاں تے پریزاد چاتر سکھی
کرن کام اس دھات کا نئیں شکی - جو نہ دی نازکی سیں موجودات
تب کمر اس کی رہ گئی شکی
محاورات
- مشکیں باندھنا (یا کسنا)
- ناؤ خشکی میں نہیں چلتی
- ناؤ خشکی میں نہیں چلتی