شگفتگی کے معنی
شگفتگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شِگُف + تَگی }
تفصیلات
١ - (پھول وغیرہ کا) کھلنا، کھلنے کی حالت یا عمل، شگفتہ ہونا۔, m["پھول کا کھلنا","کھلنے کی حالت"]
اسم
اسم کیفیت
شگفتگی کے معنی
١ - (پھول وغیرہ کا) کھلنا، کھلنے کی حالت یا عمل، شگفتہ ہونا۔
شگفتگی english meaning
Expanding of a flowerblooming; delightastonishmenthappy countenancestreak of humour
شاعری
- گلوں کی خوں شدگی کو شگفتگی نہ سمجھ
ہجومِ رنگ سے اندازۂ بہار نہ کر - لہجے میں شگفتگی گلوں کی
اک شستہ کلام یاد آیا - جو اس نے پیار سے دیکھا تو دل میں پھول کھلے
بہار کیا ہے نظر کی شگفتگی کے سوا - شگفتگی کی سزا ہے افسردگی اے دوست
چمن میں غنچہ کھلا بھی تو دوپہر کے لیے - وہ گل کسی بہار کا احسان کیوں اٹھائے
جس کو ملی ہو زخمِ جگر کی شگفتگی - خالی شگفتگی سے جراحت نہیں کوئی
پر زخم یاں ہے جیسے کلی ہو بکس رہی - ہے تجھ میں گل وشی بھی‘ حسن شگفتگی بھی
اے پھول چننے والے تو بھی تو گلستاں ہے - مگر بہار کے دن پھر قریب آ پہنچے
شگفتگی پہ ہے مرغان بوستان کا رنگ