شہرت یافتہ کے معنی

شہرت یافتہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شُہ (ضمہ ش مجہول) + رَت + یاف + تَہ }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم کیفیت |شہرت| کے ساتھ فارسی مصدر |یافتن| سے حالیہ تمام |یافتہ| بطور لاحقۂ فاعلی ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٨٩ء کو "افکار، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جس کی بدنامی ہوگئی ہو","جس کی دھوم ہوگئی ہو"]

اسم

صفت ذاتی

شہرت یافتہ کے معنی

١ - مشہور و معروف، نامور۔

"مجسمہ ساز آج بین الاقوامی شہرت یافتہ آرٹسٹ کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔" (١٩٨٩ء، افکار، کراچی، اگست، ٧٥)

شہرت یافتہ english meaning

renownedfamed