مختار کار کے معنی

مختار کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُخ + تا + رے + کار }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |مختار| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر فارسی اسم |کار| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٨٩٥ء کو "ترجمہ قرآن مجید (نذیر احمد)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سربراہ کار","کام کرنے کا مجاز"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

مختار کار کے معنی

١ - کسی کام کے کرنے کا مجاز، سر براہِ کار، مہتمم، متولّی، منصرم۔

"پاکستان میں محتسب مختار کار (ایگزیکٹو) نہیں۔" (١٩٨٤ء، وفاقی محتسب (اومبڈسمین) کی سالانہ رپورٹ، ٢٠)

٢ - ڈائریکٹر، سپرنٹنڈنٹ، مینیجر، کمشنر، وکیل۔ (پلیٹس، فرہنگ آصفیہ)۔

مختار کار english meaning

attorneyauthorized manager

Related Words of "مختار کار":