شیر فلک
{ شے + رے + فَلَک }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |شیر| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |فلک| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٢ء کو "محامد خاتم النبینۖ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
شیر فلک کے معنی
١ - برج اسد۔
چار آنکھیں کرے شیر فلک مجھ سے ہے کیا جان سب جانتے ہیں ہوں میں سگِ کوئے محمدۖ (١٨٧٢ء، محامد خاتم النبینۖ، ٥٤)