شیشۂ ساعت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sheesha-e sa'at meanings and details

شیشۂ ساعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شی + شَہ + اے + سا + عَت }

تفصیلات

١ - دو کانچ کی کپیاں جو ایک نلی کے ذریعے جڑی ہوتی ہیں بالائی کپی میں بالو ریت اور نچلی کپی خالی ہوتی ہے ایک گھنٹے میں یہ کپی ریت سے خالی ہو جاتی ہے اور دوسری بھر جاتی ہے اس سے وقت شماری کا کام لیا جاتا ہے، ریت گھڑی، بالو گھڑی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

شیشۂ ساعت کے معنی

١ - دو کانچ کی کپیاں جو ایک نلی کے ذریعے جڑی ہوتی ہیں بالائی کپی میں بالو ریت اور نچلی کپی خالی ہوتی ہے ایک گھنٹے میں یہ کپی ریت سے خالی ہو جاتی ہے اور دوسری بھر جاتی ہے اس سے وقت شماری کا کام لیا جاتا ہے، ریت گھڑی، بالو گھڑی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!