صائم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saaim meanings and details

صائم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + اِم }روزے رکھنے والا

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ عربی سے اردو میں بعینہ داخل ہوا اور بطور صفت نیز شاذ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٥٤ء کو "دیوان اسیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["برت رکھنے والا","روزہ دار"],

صوم صائِم

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • ["جمع : صائِمین[صا + اِمِین]"]
  • لڑکا

صائم کے معنی

["١ - [ طب ] دوسری یا خالی آنت، رودۂ دوم۔"]

["\"صائم یعنی خالی آنت کے اوپر والے حصے میں بہت زیادہ لونیت پائی جاتی ہے۔\" (١٩٦٣ء، ماہیت الامراض، ١٨٦:١)"]

["١ - روزہ رکھنے والا، روزہ دار۔"]

[" جو ہیں صائم انہیں یہ طاعِت دشوار کیا کم ہے نہ ہوں صائم تو اُن پر معذرت کا بار کیا کم ہے (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ٣٠٥:٢)"]

صائم الدبیر، صائم الحق، صائم السلام

صائم or saaim english Translation

one who fasta faster(rare) mellefastingfighting and killingone who fastsroundup (of culprits, etc.)Saim

شاعری

  • پوکاریں گے صائم کوں ریان شاد
    پوکاریں سپاہی کوں باب الجہاد
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!