صاحب ارشاد کے معنی

صاحب ارشاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + حِبے + اِر + شاد }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |ارشاد| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو"کلیات اکبر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

صاحب ارشاد کے معنی

١ - ہدایت دینے والا، رہنما۔

 بہت ہیں صاحبِ ارشاد اب تک بہت ہیں باغ دیں آباد اب تک (١٩٠٧ء، کلیات اکبر، ٣٠٨:١)