صاحب الشرطہ کے معنی

صاحب الشرطہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + حِبُش (ا ل غیر ملفوظ) + شُر + طَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ عربی حرف تخصیص |ال| لگا کر عربی زبان کا اسم |شرطہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "دائرہ معارف اسلامیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

صاحب الشرطہ کے معنی

١ - پولیس افسر۔

"امیر ہی صاحب الشرطہ (پولیس افسر) کی مدد سے جسے وہ خود مقرر کرتا تھا، امن و امان قائم رکھتا تھا۔" (١٩٢٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٢٦٢:٣)