صاحب جمال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Saahib-jamaal meanings and details

صاحب جمال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + حِبے + جَمال }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم صفت |جمال| لگا کر مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["خوش شکل","خوش منظر"]

اسم

صفت ذاتی

صاحب جمال کے معنی

١ - حسِین، خوبصورت۔

 بڑھا ہے حسن میرے عشق سے صاحب جمالوں کا مرا رنگِ پریدہ کیا ہے غازہ گل سے گالوں کا (١٨٩٥ء، خزینہ خیال، ٣٥)

صاحب جمال کے مترادف

حسین, خوب صورت

جمیل, چٹا, حسین, خوبرو, خوبصورت, سندر, سُندر, گورا, ملوک

صاحب جمال or Saahib-jamaal english Translation

beautifulhandsome.old agetime when something is on the wane

شاعری

  • اوڑیں سبز ہور سرخ تکٹے رومال
    زر افشاں کیا خلق صاحب جمال
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!