صاحب زادہ کے معنی
صاحب زادہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صا + حِب + زا + دَہ }
تفصیلات
iعربی سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ فارسی مصدر |زادن| سے فعل ماضی مطلق واحد غائب |زاد| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقہ حالیہ تمام بڑھانے سے |زادہ| ملا کر مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["امیر زادہ","ایک لقب جو بعض لوگ اختیار کرتے ہیں","بزرگوں کی اولاد یا نوابوں کے رشتہ دار","خصوصاً سجادہ نشینوں کے لڑکے","عزت دار کا بیٹا","مخاطب کا بیٹا","مُرشد زادہ","ناتجربہ کار","ناتجربہ کار نوجوان","کم سن"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
صاحب زادہ کے معنی
"علامہ اقبال جب کبھی بارود خانے جاتے تو میاں صاحب، ان کے صاحب زادے . سے نہایت محبت اور احترام سے ملتے۔" (١٩٧٧ء، اقبال کی صحبت میں، ٥٠٤)
"ان کی اولاد کو صاحب زادہ یا صاحب زادی اور ان کے نام کو اسم مبارک . کہنا چاہیے۔" (١٨٧٤ء، مجالس النساء، ٣:٢)
صاحب زادہ کے مترادف
فرزند, بیٹا
ابن, بیٹا, پِسر, پُوت, پیرزادہ, خلف, فرزند, لڑکا, میاں, نوخیز
صاحب زادہ english meaning
One of genteel familya young gentleman; young master; (in polite speech) your son; an in experienced youtha young gentleman of good familyimpressionsson