فلفل کے معنی
فلفل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِل + فِل }
تفصیلات
iعربی زبان میں اسم جامد ہے۔ اُردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧١٨ء کو "دیوانِ آبرو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ھ۔ پلپل کا معرب ہے"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
فلفل کے معنی
١ - مرچ جو کئی قسم کی ہوتی ہے، عموماً کالی مرچ جو گول دانے کی شکل کی ہوتی تھے، سیاہ مرچ نیز مرچ۔
"وہ چیزیں جو سمندر کے راستے سے دور دراز ملکوں سے آتی ہیں وہ یہ ہیں موتی، یاقوت . عطر، فلفل اور لوہا۔" (١٩٦٦ء، بلوغ الارب، ٤٤٦)
فلفل english meaning
pepperpepper |A|
شاعری
- ساقیا دختر رز بھی ہے گلے باز کمال
شور فلفل سے ملا لطف ترنم مجھکو - مثال دوں جو زرہ پوشئی مُخاسم سے
ہزاربارہ ہوبے صدمہ دانہ فلفل - ہو گی سیاہ مرچ مہا سے کو کیا مفید
ہوتا ہے صاف بھی کہیں فلفل سے آئینہ