صاحب فراش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saahib-e-faraash meanings and details
صاحب فراش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صا + حِبے + فِراش }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکبِ اضافی ہے۔ عربی اسم فاعل |صاحب| بطور مضاف کے ساتھ کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے اسم مشتق |فراش| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٣٦ء کو "ریاض البحر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["برخوردار بستر","بستر سوار","جاں بلب","وہ بیمار جو بستر سے اٹھ نہ سکے","وہ بیمار جو بستر سے اُٹھ نہ سکے","وہ بیمار جو بستر سے نہ اٹھ سکے","وہ بیمار جو بستر سے نہ اُٹھ سکے","وہ مریض جس کی بستر سے کمر لگ گئی ہو"]
اسم
صفت ذاتی
صاحب فراش کے معنی
١ - وہ بیمار جو چلنے پھرنے کے قابل نہ ہو اور بستر پر لیٹا رہے۔
"ایک صاحب سفر پہ گئے ہوئے ہیں اور دوسرے . صاحب فراش ہیں۔" (١٩٨٤ء، زمین اور فلک اور، ٢٤٠)
صاحب فراش or saahib-e-faraash english Translation
to finish a journeyto go over a stage