صاحب کلام کے معنی
صاحب کلام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صا + حِبے + کَلام }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |کلام| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "ذکر خیر الانام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
صاحب کلام کے معنی
١ - کلام کرنے والا، (مجازاً) شاعر۔
"کسی کلام پر بہتر محاکمہ وہی شخص کر سکتا ہے جو خود صاحب کلام کو بھی بخوبی جانتا ہو۔" (١٩٨٤ء، ذکر خیر الانام، ١١)