صادق القول کے معنی
صادق القول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صا + دِقلُ (اغیر ملفوظ) + قَول (واؤ لین) }
تفصیلات
iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم |صادق| کے ساتھ|ا ل| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم |قول| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["با وفا","بات کا پورا","حق گو","راست گو","ست بادی","سچ بولنے والا","قول کا پکا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
صادق القول کے معنی
١ - بات کا سچا، قول کا پورا، راست گو۔
"میں نے اپنی پیرانہ سالی کو صادق القول ناصح . سمجھا ہوا ہے۔" (١٩٧٣ء، قصیدہ البردۃ (ترجمہ)، ٥٥)
صادق القول کے مترادف
سچا, راست گو, حق گو
سچا, وفادار
صادق القول english meaning
true of speechtruthfulveracious; true to (one|s) word.