صبا رفتاری کے معنی

صبا رفتاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَبا + رَف + تا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صبا| کے بعد فارسی اسم |رفتار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٨٣ء کو "اردو ادب کی تحریکیں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

صبا رفتاری کے معنی

١ - تیز رفتاری۔

"انسانی زندگی ایک ایسے عمل مسلسل کا نام ہے . جس کی صبا رفتاری کے آگے کسی قسم کی رکاوٹ کھڑی کرنا ممکن نہیں۔" (١٩٨٣ء، اردو ادب کی تحریکیں، ٤١)