صبح گاہ کے معنی

صبح گاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُبْح + گاہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صبح| کے بعد فارسی لاحقۂ ظرفیت |گاہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١١ء کو "کلیاتِ قلی قطب شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زمان ( مؤنث - واحد ), متعلق فعل

صبح گاہ کے معنی

["١ - صبح کا وقت۔"]

["\"اکثر لاحقوں کو بھی علاحدہ لکھا جائے گا جیسے . نمایش گاہ، آشوب گاہ، صبح گاہ، قیام گاہ۔\" (١٩٧٣ء، اردو املاء، ٤٧٠)"]

["١ - صُبْح کے وقت، علی الصباح، صُبح سویرے۔"]

[" کیا کوچ پھر شاہ نے صبح گاہ پاسباب و حشمت پسامانِ جاہ (١٨٠٢ء، بہار دانش، طیش، ٨٤)"]

صبح گاہ english meaning

["the morning time","the early dawn."]

Related Words of "صبح گاہ":