صبح بنارس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Subah Banaras meanings and details

صبح بنارس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُب + حے + بَنا + رَس }

تفصیلات

iفارسی سے اسم مشتق |صبح| کے ساتھ کسرۂِ اضافت لگا کر ہندی سے اردو میں دخیل اسم علم |بنارس| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "الماسِ درخشاں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بنارس میں عورتیں صبح گھاٹوں پر جاتی ہیں اور شوقین انہیں دیکھنے کے لئے جاتے ہیں"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

صبح بنارس کے معنی

١ - حسینانِ بنارس علی الصباح گنگا گھاٹ پر جاتے ہیں، یہ منظر بہت حسین ہوتا ہے اس وجہ سے صبحِ بنارس مشہور ہو گئی۔

"جس میں صبح بنارس کی تازگی، شام اودھ کی ملاحَت اور شبِ مالودہ کی دلکشی کی سرحدیں ایک دوسرے سے ملتی ہوئی محسوس ہوتی تھیں۔" (١٩٧٥ء، لکھنؤ کی تہذیبی میراث، ١٥)

صبح بنارس or Subah Banaras english Translation

be disabledbecome helplessconstrained (to)forced (to)

شاعری

  • ابھی تک تو ووہی عالم وو ہی دم خم وو ہی کس ہے
    ہماری صبح پیری بھیمگر صبح بنارس ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!