صبح خیز کے معنی

صبح خیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُبح + خیز (ی مجہول) }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم |صبح| کے ساتھ فارسی مصدر |خاشتن| سے فعل امر |خیز| بطور لاحقہ فاعلی ملنے سے مرکب وصفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "دیوانِ شرف" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بہت سویرے جاگنے والا","علی الصبح اٹھنے والا","علیٰ الصبح اٹھنے والا","نور کے تڑکے اٹھ کھڑا ہونے والا"]

اسم

صفت ذاتی

صبح خیز کے معنی

١ - صبح سویرے اُٹھنے والا؛ (کنایۃً) عابد، عبادت گزار۔

"باسی پھولوں کی مرجھائی ہوئی پنکھڑیاں، صبح خیز نوجوانوں کی شگفتہ صورتیں۔" (١٩٢٣ء، مضامینِ شرر، ١، ١٨:١)

صبح خیز english meaning

Rising early in the morningearly riser

Related Words of "صبح خیز":