صبح دم کے معنی

صبح دم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُبْح + دَم }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صبح| کے بعد فارسی اسم |دَم| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑی فجر","پچھلے پہرے","راجہ کرن کے پہرے","علی الصباح","منہ اندھیرے","نور کے تڑکے"]

اسم

متعلق فعل

صبح دم کے معنی

١ - علی الصباح صبح سویرے۔

 شب کی زنجیر میں صبح دم ٹوٹی وہ درو بام سے کرن پھوٹی (١٩٥٧ء، نبض دوراں، ٢٤٦)

صبح دم english meaning

down of dayearly morningdawn of day

شاعری

  • کب صبا کا منتظر ہو صبح دم
    دم بدم آہ رسا جس کا برید
  • صبح دم دروازہ خاور کھلا
    مہر عالم تاب کا منظر کھلا
  • صبح دم آنے کو تھا وہ کہ گواہی دے ہے
    رجعت قہقہری چرخ و قمر آخر شب
  • سنایا جب خبر شادی کی قاصد صبح دم آکر
    منگا رخصت مرے نزدیک باہر دل سوں غم آکر
  • صبح دم اس کی گلی میں دیکھ کر پھرتے مجھے
    کوئی تو کہتا ہے جوگی کوئی سناسی مجھے
  • بھرا مرغ سحر نے سانس ٹھنڈا
    کہ آئی صبح دم باد صبا سرد

Related Words of "صبح دم":