صبر و قرار کے معنی
صبر و قرار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَب + رو (واؤ مجہول) + قَرار }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |صبر| کے ساتھ |واؤ| بطور حرف عطف لگا کر عربی اسم |قرار| لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "کلیات ظفر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
صبر و قرار کے معنی
١ - تسلی اور اطمینان، قرار جو صبر کا نتیجہ ہو۔
ان کا آنا بلائے ہوش و خرد ان کا جانا و داع صبر و قرار (١٩٣٣ء، سیف و سبو، ١٩٣)