صحت کامل کے معنی

صحت کامل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صِح + حَتے + کا + مِل }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صحت| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |کامل| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٤٢ء کو "سنگ و خشت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

صحت کامل کے معنی

١ - بیماری کے بعد مکمل صحت، بالکل شفا، پورے طور سے بیماری سے نجات۔

 بیمار غم کو صحت کامل ہوئی نصیب چارہ گروں نے زہر دوا میں ملا دیا (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٤٨)