صبوری کے معنی
صبوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَبُو + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق |صبور| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملنے سے |صبوری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]
صبر صَبُور صَبُوری
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
صبوری کے معنی
١ - صبر، شکیب، کام میں جلدی نہ کرنا۔
اے دردِ صبوری اے غمِ مہجوری مجھ کو تو نہیں تابِ جوابِ نالہ (١٩٧٦ء، حمطایا، ٦٠)
صبوری کے مترادف
برداشت
برداشت, بُردباری, تحمل, حِلم, سنتوکھ, سہار, شکیب, شکیبائی, صبر, ضبط
صبوری english meaning
Patienceforbearanceendurance
شاعری
- مے ہے مجلس منے کن لاف صبوری مارے
اسے عاقل نہ گنو تم وو اہے سب میں تباہ