صحبت داری کے معنی
صحبت داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صُح + بَت + دا + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |صحبت| کے بعد فارسی مصدر |داشتن| کے صیغہ امر |دار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠١ء کو "مادھونل اور کام کندلا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ہمبستری (کرنا کے ساتھ)"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
صحبت داری کے معنی
١ - اختلاط، مصاحبت، مل بیٹھنا، راہ و رسم بڑھانا۔
"باتیں صحبت داری کی نہیں آتیں نہ یہ ڈھب آتا ہے کہ جس سے مرد فریفتہ و گرویدہ ہووے۔" (١٨٠١ء، مادھونل اور کام کندلا، ٣٩)
٢ - جماع
"جنات ان لونڈیوں کو لے گئے اور ان سے صحبت داری کی۔" (١٨٧٧ء، عجائب المخلوقات (ترجمہ)، ١٧٣)
صحبت داری english meaning
Keeping company (with)associating; acquaintance; sexual intercoursecoition.(flower) bed(ships) deckkeeping company withplank ; a boardsign ; sign-board