صحبت شب کے معنی

صحبت شب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُح + بَتے + شَب }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صحبت| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر فارسی اسم |شب| لگا کر مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٢ء کو "شہید مغرب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

صحبت شب کے معنی

١ - رات کی محفل یا ملاقات، رات کا جلسہ۔

"شمع کا فوری جھلملا جھلملا کر صحبت شب کو الوداع کر چکی تھی۔" (١٩١٢ء، شہید مغرب، ١٨)

Related Words of "صحبت شب":