صحت افزا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sehat-afza meanings and details

صحت افزا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صِح (کسرہ ص مجہول) + حَت + اَف + زا }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم کیفیت |صحت| کے ساتھ فارسی مصدر |افزودن| سے فعل امر |افزا| بطور لاحقہ فاعلی ملنے سے مرکب امتزاجی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور ١٩٧٥ء کو "لکھنؤ کی تہذیبی میراث" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

صحت افزا کے معنی

١ - صحت بڑھانے والا، تندرستی کے لیے مفید۔

"محکمہ زبان . مسوری کے صحت افزا مقام پر واقع ہے۔" (١٩٨٥ء، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ، ٢٢٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!