نکاح متعہ کے معنی
نکاح متعہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِکا + حے + مُت + عَہ }
تفصیلات
١ - (اہل تشیع) ایسا نکاح جو کسی خاص وقت تک کے لیے کیا جائے اور جس میں مہر واجب کا تعین لازم ہے گواہ کی شرط نہیں ہوتی، نکاح متصہ میں لفظ متصہ بولنا لازم ہے، عارضی نکاح۔
[""]
اسم
اسم نکرہ