صحت بخش کے معنی

صحت بخش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صِح + حَت + بَخْش }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صحت| کے بعد فارسی مصدر |بخشیدن| کا صیغہ امر | بخش بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ "فرہنگ آصفیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اچھا کرنے والا","شفا دینے والا","صحت دینے والا","فائدہ بخشنے والا"]

اسم

صفت ذاتی

صحت بخش کے معنی

١ - تندرستی کے لیے مفید، شفا دینے والا، اچھا کرنے والا۔ (فرہنگ آصفیہ، جامع اللغات)

صحت بخش english meaning

health-giving; healthy; sanitary