جاپ کے معنی
جاپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جاپ }
تفصیلات
iسنسکرت میں اصل لفظ |جپ| سے ماخوذ اردو زبان میں |جاپ| مستعمل ہے اردو میں اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء میں "عطر مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سُبحہ خوانی","سُبحہ گردانی","مالا پھیرنا","وظیفہ کرنا","کرنا۔ ہونا کے ساتھ"]
جپ جاپ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : جاپوں[جا + پوں (واؤ مجہول)]
جاپ کے معنی
"بھجن اور جاپ سے زیادہ دلچسپ اور پر مزا شغل تھا" (١٩٣٦ء، پریم چند، پریم پچیسی، ٤٧:٢)
جاپ english meaning
(dial) muttering or prayersattractivecounting (of beads) [~ جپنا]counting (of beads) |~جپنا|having a charming figurelovelymuttering of prayerspretty
شاعری
- اچھا جاپ جپاوے سوے
جس کا ہردا نرمل ہوے - تو سوئے میکدہ یوں جائے خواہش انشا
کہ جاپ تاپ کو جیسے کوئی برہمن جائے
محاورات
- آفت میں آنا۔ پڑنا۔ پھنسنا۔ جاپڑنا۔ مبتلا ہونا
- جاپ کے برتے پاپ
- جاپوت دکن وہی کرم کے لچھن