صحرا نشین کے معنی
صحرا نشین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَح (فتحہ ص مجہول) + را + نَشِین }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |صحرا| کے بعد فارسی مصدر |نشستن| سے اسمم فاعل |نشیں| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٤ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بیاباں گرد","بیاباں نورد","دشت نورد","وہ شخص جو جنگلوں میں رہے"]
اسم
صفت ذاتی
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : صَحْرا نَشِینوں[صَح (فتحہ ص مجہول) + را + نَشی + نوں (و مجہول)]
صحرا نشین کے معنی
١ - جنگل میں رہنے والا، جنگل کا باشندہ، (کنایۃً) غیر متمدن، گنوار۔
"قبائلی لوگ جو بستیوں میں آباد ہو گئے ہیں اکثر شہر نشیں، دہ نشیں اور صحرا نشین کہلاتے ہیں۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٣٢:٣)
صحرا نشین english meaning
settling or living in a dessert; inhabitant of a dessert; a hermit N settling or lving in a dessert; inhabitant of a dessert; a hermit(one) living the desertbedonin