صحرا نوردی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sehra Nawardi meanings and details

صحرا نوردی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَح (فتحہ ص مجہول) + را + نَوَر + دی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صحرا| کے ساتھ فارسی مصدر |نوردن| سے فعل امر |نورد| کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت بڑھاکر |نوردی| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٨٨ء کو "صنم خانۂ عشق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بادیہ پیمائی","پاگل پن","دشت پیمائی","دشت نوردی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

صحرا نوردی کے معنی

١ - جنگل میں مارا مارا پھرنا؛ (مجازاً) آوارگی۔

"کثرتِ صحرا نوردی سے، غزالانِ صحرا بھی ہم سے آشنا ہو گئے ہیں۔" (١٩٨٧ء، غالب فن و شخصیت، ١٣٢)

صحرا نوردی or Sehra Nawardi english Translation

Traversingor wandering ina desert or forestwandering about in the desert

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!