صحرا گرد کے معنی

صحرا گرد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَح (فتح ص مجہول) + را + گَرْد }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صحرا| کے بعد فارسی مصدر |گردیدن| کا صیغہ امر |گرد| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٨٠٠ء کو "سمرو داد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بادیہ نورد","جنگلوں میں پھرنے والا","دشت پیما","دشت نورد"]

اسم

صفت ذاتی

صحرا گرد کے معنی

١ - جنگلوں میں پھرنے والا، مسافر۔

 رہبر کے ایما سے ہوا تعلیم کا سودا مجھے واجب ہے صحرا گرد پر تعمیل فرمانِ خضر (١٩٢٤ء، بانگِ درا، ٢٧٣)

صحرا گرد english meaning

wandering or travelling through desserts; one who wanders through desserts N wandering or travelling through desserts; one who wanders through desserts(one) Wandering about in the deserttramptraveller

Related Words of "صحرا گرد":