صحرا گردی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sehra-gardi meanings and details

صحرا گردی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَح + را + گَر + دی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صحرا| کے بعد فارسی مصدر |گردیدن| سے صیغۂ امر |گرد| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "جامع اللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بادیہ پیمائی","پاگل پن","جنگلوں میں پھرنا","دشت پیمائی","دشت نوردی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

صحرا گردی کے معنی

١ - جنگلوں میں پھرنا۔ (جامع اللغات)

صحرا گردی کے مترادف

پاگل پن

جنون, وحشت

صحرا گردی or Sehra-gardi english Translation

wandering about in the desert

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!