صحرائی فرش کے معنی
صحرائی فرش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَح + را + ای + فَرْش }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم صفت |صحرائی| کے بعد عربی اسم |فرش| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٤ء کو "خطے اور ان کے وسائل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
صحرائی فرش کے معنی
١ - [ ارضیات ] زمین کی نہایت سخت سطح۔
"بعض مقامات پر اس سطح کو صحرائی فرش کہتے ہیں کیونکہ یہ سطح ویسی ہی سخت اور سنگین ہوتی ہے۔" (١٩٥٤ء، خطے اور ان کے وسائل، ٦٢)