صحیفہء آسمانی کے معنی

صحیفہء آسمانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَحی + فَہ + اے + آس + ما + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صحیفہ| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر فارسی اسم صفت |آسمانی| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : صَحائِفِ آسْمانی[صَحا + اِفے + آس + ما + نی]

صحیفہء آسمانی کے معنی

١ - خدا کی طرف سے نازل کی ہوئی کتاب، آسمانی کتاب۔

"نگار میں چھپی ہوئی ہر تحریر صیحفۂ آسمانی معلوم ہوتی تھی۔" (١٩٨٦ء، اردو گیت، ١٧)

صحیفہء آسمانی کے مترادف

آسمانی کتاب, مقدس کتاب