صحن حرم کے معنی

صحن حرم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَح (فتحہ ص مجہول) + نے + حَرَم }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صحن| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |حرم| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٤ء کو "ذکر خیر الانام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

صحن حرم کے معنی

١ - حرم شریف کا احاطہ۔

 جمال گنبدِ خضرا ضیائے صحنِ حرم مرے سفر میں یہ جلوے تھے ہمسفر میرے (١٩٨٤ء، ذکر خیر الانام، ٦٣)