صحن چمن کے معنی

صحن چمن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَح (فتحہ ص مجہول) + نے + چَمَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صحن| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر فارسی اسم |چمن| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٢ء کو "مطلع انوار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["باغ کا تختہ","تختہ گلشن"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

صحن چمن کے معنی

١ - باغ کا تختہ یا احاطہ۔

 میں ہوں جہاں میں افسانہ ساز رنگ چمن میں صحن باغ میں راز شگوفہ کاری ہوں (١٩١٥ء، نقوش مانی، ٢٤)

شاعری

  • خاک اڑاتی اے خدا جب تک پھرے باد خزاں
    چشم تر جب تک رہے صحن چمن میں آبسال
  • آزادگی پہ چھوڑ قفس ہم نہ جاسکے
    حسن ملوک ضعف ے صحن چمن تلک
  • جو جائے کبھی سیر کو وہ صحن چمن میں، حرکت سے صبا کی
    سو بار کمر جھوک سے چوٹی کے لچک جائے، اللہ ری نزاکت
  • مرے وجود میں تیری طلب کی خوشبو تھی
    ہوا نے صحن چمن سے اڑا دیا ہے مجھے
  • کس زہرہ وش کی باغ میں آمد ہے صبحدم
    صحن چمن میں راگ کا ہر سمت رنگ ہے
  • رنگ بنفشہ مٹ گیا‘ سنبل تر نہیں رہا
    صحن چمن میں زینت نقش و نگار ہو چکی