صحیح العقل کے معنی
صحیح العقل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَحی + حُل (اغیر ملفوظ) + عَقْل }
تفصیلات
iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم صفت |صحیح| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم |عقل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "الحقوق والفرائض" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بُدّھی وان","سلیم العقل","عقل مند","عقل کا پورا","وہ شخص جس کی عقل درست ہو","وہ شخص جس کی عقل سالم ہو"]
اسم
صفت ذاتی
صحیح العقل کے معنی
١ - درست دماغ والا، عقل مند، ذی ہوش۔
"یہ خیالات دل میں جاگزیں ہوں تو ایک صحیح العقل . آدمی اشتباہ و اعتراض کا نام بھی نہیں لے سکتا۔" (١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ١٨:١)
صحیح العقل کے مترادف
زیرک, عقل مند, دانا, سلیم العقل
دانا, زیرک, عاقل, عقیل, فرزانہ, فہیم