صحیح العقیدہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saheeh-ul-aqeeda meanings and details

صحیح العقیدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَحی + حُل (ا غیر ملفوظ) + عَقی + دَہ }

تفصیلات

iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم |صحیح| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم |عقیدہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "روز نامہ جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے

[""]

اسم

صفت ذاتی

صحیح العقیدہ کے معنی

١ - وہ جس کا عقیدہ درست ہو، ایقان رکھنے والا، عقیدے کا پکا۔

"شیدا صاحب درویش صفت انسان تھے نمودو نمائش پسند نہ کرتے تھے، صحیح العقیدہ مسلمان تھے۔" (١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ١٣ جنوری II)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!