صد برگ کے معنی

صد برگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَد + بَرْگ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی میں اسم صفت |صد| کے ساتھ فارسی اسم جامد |برگ| بطور موصوف ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز گاہے اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٧١٣ء کو "دیوانِ فائز دہلوی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ پھول جس کی بہت سی پنکھڑیاں ہوں جیسے ہزار گیندا","وہ پھول جس کی بہت سی پنکھڑیاں ہوں جیسے ہزار گیندا"]

اسم

صفت عددی

صد برگ کے معنی

١ - سیکڑوں پنکھڑیوں والا (پھول)، گیندا۔

 سامنا کرنا اگر ہے باغ میں صد برگ سے زعفرانی کپڑے تو بھی اے سمن اندام رنگ (١٩٠٠ء، نظم دل، افروز، ١٩٢)

صد برگ english meaning

a many-leaved roseget plastered. [~لیپنا]get smeared with mudthe Indian marigold

شاعری

  • عالم میں یہ اے رشک پری سر پہ چڑھا کر
    تونے ہی بڑھایا ہے وقار گل صد برگ
  • نیمہ بھی ترا رنگ سے کسیر کے بھرا ہے
    پوشاک پہ تیری گل صد برگ فدا ہے
  • کاغذ زرد کے پھولوں میںیہ گل کترے تھے
    آگیا تھا گل صد برگ کا پھر کر موسم
  • چاک دل تجھ عشق میں صد برگ ہے
    زنبق و نسریں کو تجھ بن مرگ ہے

Related Words of "صد برگ":