صدا شناس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ṣadā-shinās meanings and details

صدا شناس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَدا + شِناس }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صدا| کے بعد فارسی مصدر |شناختن| سے صیغہ امر |شناس| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٤٨ء کو "لوحِ محفوظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

صدا شناس کے معنی

١ - آواز پہچاننے والا، آواز کی خوبی کو محسوس کرنے والا، آواز کو سمجھنے اور محسوس کرنے والا۔

 شورشِ دہر میں کوئی کان نہیں صدا شناس گونج رہا ہے رات دن ساز غزل سرائے دل (١٩٤٨ء، لوح محفوظ، سیماب اکبر آبادی، ٢٠١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!