صدا کاری کے معنی

صدا کاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَدا + کا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صدا| کے بعد فارسی لاحقہ |کار| لگا کر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٠ء کو "جنگ، مڈویک میگزین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["نوا پردازی","نوا پیرائی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

صدا کاری کے معنی

١ - آواز کا فن، گانے وغیرہ کا فن۔

"وہ ٹکساس میں بھی صدا کاری کے شعبے سے منسلک ہیں۔" (١٩٩٠ء، جنگ، مڈویک میگزین، کراچی، ١٠ جنوری، ١٦)

صدا کاری کے مترادف

گانا

غنا, گائیکی, گانا, گلوکاری, نواسنجی, نواگری

Related Words of "صدا کاری":