صداقت آمیز کے معنی
صداقت آمیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَدا + قَت + آ + میز (یائے مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |صداقت| کے بعد فارسی مصدر |آمیختن| کا صیغہ امر |آمیز| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "حیات جوہر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
صداقت آمیز کے معنی
١ - سچا
"مسلمان بھائیوں کو ان کے پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پاک اور صداقت آمیز نصیحت سناتے ہیں۔" (١٩٨٥ء، حیات جوہر، ١٦٨)