صداقت روی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sadaaqat-rawi meanings and details

صداقت روی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَدا + قَت + رَوی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صداقت| کے بعد فارسی مصدر |رفتن| کے صیغہ امر |رو| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "روز نامہ جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

صداقت روی کے معنی

١ - سچائی کی راہ پر چلنا، راست بازی، دیانتداری۔

"ان کے یہاں روا داری بھی ہے اور صاف گوئی بھی . اور سچائی بھی محبت بھی ہے حق شناسی بھی صداقت روی بھی ہے اور عالمانہ بصیرت بھی۔" (١٩٨٨ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ١٨ نومبر، جمعہ ایڈیشن، II)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!