صدر مقام کے معنی

صدر مقام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَدْر + مَقام }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکبِ توصیفی ہے۔ عربی سے مشتق اسم صفت |صدر| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |مقام| بطور موصوف ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩١٤ء کو "مقالات شبلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["حاکم اعلٰی کے رہنے کے جگہ","دارالامارت مرجع","ہیڈ کوارٹر"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

صدر مقام کے معنی

١ - مرکزی جگہ، ہیڈ کوارٹر؛ دارالحکومت۔

"یہ خطہ اپنی خدمات کی خصوصیات کی باعث آس پاس کے علاقوں کے لیے صدر مقام (Head Quarter) کی حیثیت رکھتا ہے۔" (١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ١٧)

٢ - کسی قصبے، شہر یا جلسے وغیرہ کی نمایاں اور ممتاز جگہ، مرکز۔

"رفتہ رفتہ . قومی مقاصد کی تحریک کا صدر مقام اور مرکز بننے لگا۔" (١٩٣٨ء، حالاتِ سرسید، ٥٠)

صدر مقام english meaning

stir up frequent tiffs