صدق نیت کے معنی
صدق نیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صِد + قے + نیْ + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکبِ اضافی ہے۔ عربی میں اسم مجرد |صدق| بطور مضاف کے ساتھ کسرۂ اضافت لگا کر عربی سے اسم مشتق |نیت| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٢٧ء کو "میخانۂ الہام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["خلوص نیت"]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
صدق نیت کے معنی
١ - خلوص نیت، صاف دلی۔
"وہ اپنی ساری ہستی اور اپنے سارے فن کو صدقِ نیت کے ساتھ اپنی جماعت کی خدمت کے لیے وقف کیے ہوئے ہیں۔" (١٩٨٤ء، ارمغان مجنوں، ٢٣٨:٢)
صدق نیت english meaning
(see under تر *)
محاورات
- صدق نیت سے